মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১৪৪
جمعہ کا بیان
جن حضرات نے رکوع اور سجدوں میں قراءت کو مکروہ قرار دیا ہے
(٨١٤٤) حضرت علی نے کوفہ میں فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے رکوع میں تلاوت کرنے سے منع فرمایا ہے۔
(۸۱۴۴) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : حَدَّثَنِی إبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُنَیْنٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلِیًّا بِرَحْبَۃِ الْکُوفَۃِ یَقُولُ : نَہَانِی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَنْ قِرَائَۃِ الْقُرْآنِ وَأَنَا رَاکِعٌ۔ (مسلم ۲۱۳۔ احمد ۱/۸۱)