মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১৩৫
جمعہ کا بیان
بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
(٨١٣٥) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ تمہارے نبی حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا ہے کہ سات ہڈیوں پر سجدہ کیا جائے اور انھوں نے حکم دیا ہے کہ بالوں اور کپڑوں کونہ باندھا جائے۔
(۸۱۳۵) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ طَاوُوسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : أُمِرَ نَبِیُّکُمْ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ یُسْجَدَ عَلَی سَبْعَۃٍ وَأُمِرَ أَنْ لاَ یَکُفَّ شَعْرًا وَلاَ ثَوْبًا۔ (بخاری ۸۱۵۔ ابوداؤد ۸۸۶)