মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১৩৩
جمعہ کا بیان
بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
(٨١٣٣) حضرت علی فرماتے ہیں کہ بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز نہ پڑھو۔
(۸۱۳۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : لاَ یُصَلِّی الرَّجُلُ وَہُوَ عَاقِصٌ شَعْرَہُ۔