মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১২৭
جمعہ کا بیان
بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
(٨١٢٧) حضرت عمر بن خطاب اور حضرت حذیفہ نے اس بات کو مکروہ قراردیا کہ آدمی بالوں کی چوٹیاں باندھ کر نماز پڑھے۔
(۸۱۲۷) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی ہَاشِمٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَحُذَیْفَۃَ ؛ فِی الرَّجُلِ یُصَلِّی وَہُوَ عَاقِصٌ شَعْرَہُ ، فَذَکَرَا حَدِیثًا غَیْرَ أَنَّ مَعَنَاہُ أَنَّہُمَا کَرِہَاہُ۔