মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১২০
جمعہ کا بیان
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١٢٠) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی نے تیمم کرکے نماز پڑھی پھر نماز سے فارغ ہونے کے بعد اسے پانی مل بھی گیا تو وہ اپنی نماز سے فارغ ہوچکا ہے۔
(۸۱۲۰) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا تَیَمَّمَ الرَّجُلُ فَصَلَّی ، ثُمَّ أَتَی الْمَائَ وَہُوَ فِی وَقْتٍ بَعْدَ مَا یَفْرُغُ مِنْ صَلاَتِہِ فَقَدْ فَرَغَ مِنْ صَلاَتِہِ۔