মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১০৬
جمعہ کا بیان
اگر کوئی آدمی نماز میں کسی آدمی کو یرحمک اللہ کہے تو اس پر کیا واجب ہے ؟
(٨١٠٦) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی نماز میں چھینکے اور کوئی دوسرا اسے یرحمک اللہ کہے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔
(۸۱۰۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : فِی رَجُلٍ عَطَسَ وَہُوَ فِی الصَّلاَۃ فَشَمَّتَہُ رَجُلٌ ، فَقَالَ وَہُوَ فِی الصَّلاَۃ : یَرْحَمُک اللَّہُ ، وَقَالَ إبْرَاہِیمُ : یَسْتَأْنِفُ۔