মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১০২
جمعہ کا بیان
اگر ایک آدمی کو نماز میں چھینک آئے تو وہ کیا کہے ؟
(٨١٠٢) حضرت ابراہیم نماز میں چھینکنے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ الحمد للہ کہے۔
(۸۱۰۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : فِی الرَّجُلِ یَعْطِسُ فِی الصَّلاَۃ قَالَ : یَحْمَدُ اللَّہَ۔