মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮০৯৯
جمعہ کا بیان
اگر کسی آدمی کو نماز میں اس کا والد بلائے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٠٩٩) حضرت عوام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ اگر نماز کھڑی ہوجائے اور میری والدہ مجھے بلائے تو میں کیا کروں ؟ انھوں نے فرمایا کہ اپنی والدہ کو جواب دو ۔
(۸۰۹۹) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنِ الْعَوَّامِ ، قَالَ : سَأَلْتُ مُجَاہِدًا ، قَالَ : قُلْتُ لَہُ : تُقَامُ الصَّلاَۃ وَتَدْعُونِی وَالِدَتِی ؟ قَالَ: أَجِبْ وَالِدَتَکَ۔