মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮০২৬
جمعہ کا بیان
جوحضرات پیشاب کی حاجت کے وقت نماز کی اجازت دیا کرتے تھے
(٨٠٢٦) حضرت ابراہیم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو پیشاب کی حاجت یا اپنے پیٹ میں ہوا محسوس کرے تو کیا وہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ وہ اس وقت تک نماز پڑھ سکتا ہے جب تک یہ چیزیں اسے اس کی نماز میں جلدی نہ ڈال دیں۔
(۸۰۲۶) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ؛ فِی الرَّجُلِ یَجِدُ الْبَوْلَ أَوِ النَّفْخَۃَ ، قَالَ : یُصَلِّی مَا لَمْ یُعَجِّلْہُ عَنْ صَلاَتِہِ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান