মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৭৯০৬
جمعہ کا بیان
نماز میں کنکریوں کو ہاتھ لگانے اور انھیں برابر کرنے کا بیان
(٧٩٠٦) حضرت عبد الرحمن بن زید بن خطاب نے حضرت عمر کے ساتھ نماز پڑھی، انھوں نے کنکریوں کو ہاتھ لگایاتو حضرت عمر نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا۔
(۷۹۰۶) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ زُہَیْرٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَیْدِ بْنِ الْخَطَّابِ : أَنَّہُ صَلَّی إلَی جَنْبِ عُمَرَ فَمَسَحَ الْحَصَی فَأمْسَکَ بِیَدِہِ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৭৯০৬ | মুসলিম বাংলা