মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৭৮৪৮
جمعہ کا بیان
جو حضرات نماز کی پہلی دو رکعتوں کو لمبا کرتے تھے
(٧٨٤٨) حضرت مکحول پہلی رکعت کو لمبا کیا کرتے تھے۔
(۷۸۴۸) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یزَیْدِ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ : أَنَّہُ کَانَ یُطَوِّلُ فِی أَوَّلِ رَکْعَۃٍ۔