মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৭৮১৮
جمعہ کا بیان
امام کتنے سلاموں کے ساتھ تراویح پڑھائے گا ؟
(٧٨١٨) حضرت اعمش کہتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب تراویح میں لوگوں کی امامت کیا کرتے تھے اور چار رکعات کے بعد سلام پھیرتے تھے۔
(۷۸۱۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ وَثَّابٍ ، أَنَّہُ کَانَ یَؤُمُّہُمْ فِی شَہْرِ رَمَضَانَ فِی الْقِیَامِ وَکَانَ لاَ یُسَلِّمُ إِلاَّ فِی أَرْبَعِ رَکَعَاتٍ۔