মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৭৬৮৯
جمعہ کا بیان
جو حضرات اس جملہ کو مکروہ خیال فرماتے ہیں ” ہم نماز سے پھر گئے “
(٧٦٨٩) حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ یوں نہیں کہنا چاہیے کہ ہم نماز سے پھرگئے، بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ نماز ادا کرلی گئی۔
(۷۶۸۹) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ زَیْدٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا الزُّبَیْرُ بْنُ الْخِرِّیتِ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لاَ یُقَالُ : انْصَرَفْنَا مِنَ الصَّلاَۃ وَلَکِنْ قَدْ قُضِیَتِ الصَّلاَۃ۔