মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৭৬৮৫
جمعہ کا بیان
عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
(٧٦٨٥) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مرد کے لیے عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔
(۷۶۸۵) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنِ الأَشْعَثِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یُصَلِّیَ الرَّجُلُ فِی مَلاَحِفِ النِّسَائِ۔