মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৭৬৭৪
جمعہ کا بیان
اگر کوئی امیر نماز کو وقت سے مؤخر کرے تو کیا حکم ہے ؟
(٧٦٧٤) حضرت ابو ذر سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ نماز کو اس کے وقت پر پڑھو۔
(۷۶۷۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ أَبِی عِمْرَانَ الْجَوْنِیِّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أَبِی ذَرٍّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : صَلُّوا الصَّلاَۃ لِوَقْتِہَا۔ (احمد ۵/۱۵۷۔ طیالسی ۴۴۹)