মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৭৬৩৭
جمعہ کا بیان
کیا عورت مردوں کی صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھ سکتی ہے ؟
(٧٦٣٧) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت ایک صف ہے۔
(۷۶۳۷) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : الْمَرْأَۃُ صَفٌّ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৭৬৩৭ | মুসলিম বাংলা