মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৭৬২৭
جمعہ کا بیان
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے روضہ مبارک کے پاس آنے اور یہاں درود پڑھنے کا بیان
(٧٦٢٧) حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کو معلوم ہوا کہ لوگ اس درخت کے پاس آتے ہیں جس کے نیچے آپ نے صحابہ سے بیعت لی تھی تو آپ نے اس درخت کو کٹوانے کا حکم دے دیا۔
(۷۶۲۷) حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ بَلَغَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، أَنَّ نَاسًا یَأْتُونَ الشَّجَرَۃَ الَّتِی بُویِعَ تَحْتَہَا ، قَالَ فَأَمَرَ بِہَا فَقُطِعَتْ۔