মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৭৬০০
جمعہ کا بیان
مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں نماز کی فضیلت
(٧٦٠٠) حضرت عمر فرماتے ہیں کہ مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں نماز دوسری مساجد کی نمازوں سے ایک سو گنا افضل ہے۔
(۷۶۰۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ زِیَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عُثْمَانَ سَمِعَ ابن الزُّبَیْرَ یَقُولُ : سَمِعْتُ عُمَرَ یَقُولُ : صَلاَۃٌ فِی ہَذَا الْمَسْجِدِ أَفْضَلُ مِنْ مِئَۃ صَلاَۃٍ فِیمَا سِوَاہُ۔