মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৭৫৯২
جمعہ کا بیان
جن حضرات نے دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
(٧٥٩٢) حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب دو ستونوں کے درمیان ہمیں نماز کی امامت کرایا کرتے تھے۔
(۷۵۹۲) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، قَالَ : کَانَ یَحْیَی بْنُ وَثَّابٍ یَؤُمُّنَا بَیْنَ أُسْطُوَانَتَیْنِ۔