সুনানুদ্দারিমী (উর্দু)

مقدمہ دارمی

হাদীস নং: ৫৬২
مقدمہ دارمی
علم کے حصول کے لیے سفر کرنا اور اس بارے میں مشقت برداشت کرنا۔
حضرت بسر بن عبیداللہ بیان کرتے ہیں میں ایک حدیث سننے کے لیے ایک شہر سے دوسرے شہر تک سفر کرتا رہا ہوں۔
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ ابْنِ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ بُسْرَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ يَقُولُ إِنْ كُنْتُ لَأَرْكَبُ إِلَى مِصْرٍ مِنْ الْأَمْصَارِ فِي الْحَدِيثِ الْوَاحِدِ لِأَسْمَعَهُ
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান