সুনানুদ্দারিমী (উর্দু)
مقدمہ دارمی
হাদীস নং: ৫৫২
مقدمہ دارمی
نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے احادیث دوسروں تک پہنچانا اور سنت کی تعلیم دینا۔
عکرمہ بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس (رض) میرے پاؤں میں بیڑی ڈال کر مجھے قرآن اور سنت کی تعلیم دیتے تھے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَضَعُ فِي رِجْلَيَّ الْكَبْلَ وَيُعَلِّمُنِي الْقُرْآنَ وَالسُّنَنَ