আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)

حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات

হাদীস নং: ১৬৩১৬
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو سنا ہے کہ آپ ﷺ مؤذن کی اذان جب سنتے تو وہی جملے دہراتے جو وہ کہہ رہا ہوتا تھا۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ قَالَ مِثْلَ مَا يَقُولُ
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসনাদে আহমাদ (উর্দু) - হাদীস নং ১৬৩১৬ | মুসলিম বাংলা