আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
سیر کا بیان
হাদীস নং: ১৭৭৭৬
سیر کا بیان
مشرکین کی بستی میں اس آدمی کو ٹھہرنے کی اجازت جس پر فتنہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ نہ ہو
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک قوم کو اسلام قبول کرنے کے بعد مکہ میں ٹھہرنے کی اجازت دی۔ ان میں عباس بن عبدالمطلب وغیرہ تھے جبکہ ان پر فتنہ کا آپ کو
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک قوم کو اسلام قبول کرنے کے بعد مکہ میں ٹھہرنے کی اجازت دی۔ ان میں عباس بن عبدالمطلب وغیرہ تھے جبکہ ان پر فتنہ کا آپ کو
(١٧٧٧٠) حضرت یعلیٰ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے فتح مکہ کے دن آپ نے امیہ کے بارے میں بات کی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا یا رسول اللہ ! میرے باپ سے ہجرت پر بیعت لیجیے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” ہجرت کا سلسلہ ختم ہوگیا لیکن میں ان سے جہاد پر بیعت لیتا ہوں۔ “
(١٧٧٧٠) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنِی عُقَیْلُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَہُ قَالَ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُمَیَّۃَ بْنِ یَعْلَی أَنَّ أَبَاہُ أَخْبَرَہُ أَنَّ یَعْلَی قَالَ : کَلَّمْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فِی أَبِی أُمَیَّۃَ یَوْمَ الْفَتْحِ فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ بَایِعْ أَبِی عَلَی الْہِجْرَۃِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : بَلْ أُبَایِعُہُ عَلَی الْجِہَادِ فَقَدِ انْقَطَعَتِ الْہِجْرَۃُ ۔ وَرَوَاہُ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُمَیَّۃَ ابْنِ أَخِی یَعْلَی۔ [ضعیف ]