আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

سیر کا بیان

হাদীস নং: ১৭৭৬৪
سیر کا بیان
مستضعفین کے عذر کے بارے میں حکم کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { اِلَّا الْمُسْتَضْعَفِینَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآئِ وَ الْوِلْدَانِ لَایَسْتَطِیْعُوْنَ حِیْلَۃً وَّ لَا یَھْتَدُوْنَ سَبِیْلًا ۔ فَاُولٰٓئِکَ عَسَی اللّٰہُ اَنْ یَّعْفُوَ عَنْھُمْ و
(١٧٧٥٨) حضرت مجاہد (رض) فرماتے ہیں کہ عیاش بن ابی ربیعہ نے اسلام قبول کیا اور نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف ہجرت کی تو ان کے پاس ان کے اخیافی بھائی ابو جہل بن ہشام اور ان کے ساتھ ایک اور آدمی آیا اور انھوں نے ان سے کہا کہ تیری ماں تجھے اپنی قربت اور اپنے حق کی قسم دیتی ہے کہ تو اس کی طرف لوٹ آ تو حضرت عیاش بن ابی ربیعہ ان کے ساتھ لوٹ آئے تو انھوں نے ان کو باندھ دیا اور مدینہ میں لا کر طرح طرح کی سزائیں دیں۔
(١٧٧٥٨) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : أَسْلَمَ عَیَّاشُ بْنُ أَبِی رَبِیعَۃَ وَہَاجَرَ إِلَی النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَجَائَ ہُ أَبُو جَہْلِ بْنُ ہِشَامٍ وَہُوَ أَخُوہُ لأُمِّہِ وَرَجُلٌ آخَرُ مَعَہُ فَقَالَ لَہُ : إِنَّ أُمَّکَ تُنَاشِدُکَ رَحِمَہَا وَحَقَّہَا أَنْ تَرْجِعَ إِلَیْہَا فَأَقْبَلَ مَعَہُمَا فَرَبَطَاہُ حَتَّی قَدِمَا بِہِ مَکَّۃَ فَکَانَا یُعَذِّبَانِہِ ۔ [حسن ]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান